اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پاکستان میں سونا مزید مہنگا ہو گیا

کراچی، عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی سونا مزید مہنگا ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق ایک تولہ سونا 300 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 11 ہزار 100 روپے کا ہو گیا۔

10 گرام سونا 257 روپے اضافے سے 1 لاکھ 80 ہزار 984 روپے کا ہوگیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں 3 ڈالر اضافے سے 2013 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

کچرے کے ڈھیر سے صوبائی اسمبلی کے بیلٹ پیپرز برآمد