اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

2 بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

عمر کوٹ، تحصیل کُنری کے گاؤں جمال خان میں 3 بچے پانی کے تالاب میں ڈوب گئے جن میں سے 2 جاں بحق جبکہ ایک بچی کی حالت تشویشناک بتائی جاری ہے۔

مرنے والے دونوں بچے بہن بھائی تھے جن کی شناخت 10 سالہ افشاں اور 8 سالہ محمد عمر کے نام سے ہوئی ہے، ہسپتال کے مطابق مقامی لوگوں نے اپنی مدد کے تحت بچوں کو نکالا تھا۔

پی ٹی آئی نے عمر ایوب کو وزارت عظمیٰ کیلئے نامزد کردیا

8 سالہ بشریٰ کیحالت ناساز ہے، واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور پوچھ گچھ شروع کردی۔