اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پی سی بی نے مفت ٹکٹس دینے کا سلسلہ بند کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہاسپٹلیٹی (اسپیشل) باکس اور مفت ٹکٹس دینے کا سلسلہ بند کردیا۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی نے وی آئی پی باکس کے ٹکٹس فروخت کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔

پی ایس ایل کے تمام میچز کیلئے بھی انتظامیہ کو مفت ٹکٹس دینے سے روک دیا ہے، پی سی بی نے رواں سیزن میں سیکورٹی اور انتظامی امور کی مد میں 25 کروڑ بچالیے، اس معاملے میں پی سی بی اور پنجاب گورنمنٹ کے درمیان تنازعہ بھی پیدا ہوا۔

ڈائریکٹر محمد حفیظ کی قومی کرکٹ بورڈ سے راہیں جدا ہوگئیں

چیئرمین آفس کی تزین و آرائش کے اخراجات چیئرمین محسن نقوی خود اٹھائیں گے۔