اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ہماری گفتگو کو سیاق و سباق سے ہٹ کرپیش کیا گیا، اسد قیصر

اسلام آباد، پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہماری گزشتہ گفتگو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔

سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ”ایکس“ پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ میری گفتگو کا غلط تاثر لیا گیا ہے، انتخابی نتائج پر اعتراضات ہیں، الیکشن کمیشن اور عداتوں سے انصاف کے متلاشی ہیں۔

عمران خان جیسے شریف و معروف انسان کو جیل میں ڈالے جانے پرافسوس ہے، راکھی ساونت

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ کسی غیر ملکی کو پاکستان کے اندرونی معاملات پر بات کرنے کے حق میں نہیں ہیں اور نہ اسکی اجازت دی جاسکتی ہے۔