اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پرامن احتجاج کی آڑ میں شرپسندی پھیلانے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا،اسلام آباد پولیس

اسلام آباد، ترجمان پولیس نے کہا ہے کہ پرامن احتجاج کی آڑ میں شرپسندی پھیلانے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے اس لیے یہاں پر اجتماعات پر پابندی عائد ہے۔ اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ پرامن احتجاج سب کا حق ہے مگر غیر قانونی کام کرنے اور لوگوں کو اکسانے کی دعوت نہیں دی جائے گی۔

شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا

واضح رہے کہ گزشتہ روز جماعت اسلامی نے دھاندلی کیخلاف وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کیا تھا۔