اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی کوارڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس ملتوی

لاہور، حکومت سازی کے معاملے پر ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی کوارڈی نیشن کمیٹیوں کا آج ہونیوالا اجلاس ملتوی ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق حکومت سازی کے معاملات کو حتمی شکل دی جائے گی، ن لیگ کا اجلاس اپنی قیادت سے مشاورت کے بعد ملتوی ہوا۔

پرامن احتجاج کی آڑ میں شرپسندی پھیلانے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا،اسلام آباد پولیس

ذرائع کے مطابق حکومت سازی کے معاملے پر مشاورت کیلئے دونوں جماعتوں کی کوآرڈی نیشن کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس اب کل ہو گا۔