اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کو ملکر حکومت بنانے کی دعوت دیدی

مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کو ملکر حکومت بنانے کی دعوت دیدی۔

ٹویٹر بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ موجودہ قومی اسمبلی میں کسی پارٹی کو اکثریت حاصل نہیں۔ وفاقی حکومت کی تشکیل ن لیگ کی نہیں تمام جماعتوں کی ذمہ داری ہے۔

سیاسی انتقام نہیں چاہتے، سب کو معاف کیا: عمران خان

سعد رفیق نے کہا کہ پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد ارکان پہل کریں اور پیپلزپارٹی کے ساتھ حکومت بنالیں۔ خواجہ سعدرفیق کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی حکومت بنالیں ہم انہیں مبارکباد دیں گے۔