اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

846,297FansLike
9,978FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

کی بورڈز پر بیت الخلا سے زیادہ بیکٹیریاز ہونے کا انکشاف

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کمپیوٹر کی بورڈز سمیت دیگر ٹیکنالوجی کے آلات جیسا کہ اے ٹیم ایم مشینز پر بیت الخلا سے زیادہ بیکٹیریا ز ہو سکتے ہیں۔

طبی ویب سائٹ کے مطابق ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ ٹیکنالوجی آلات پر بیکٹریاز کی موجودگی خطرناک بیماریوں کی وجہ بن سکتے ہیں۔

مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کو ملکر حکومت بنانے کی دعوت دیدی

ماہرین کے مطابق دفاتر و دیگر اداروں میں ملازمین اکثر کھانے یا پینے کے دوران ٹیکنالوجی کے آلات زیر استعمال لے کر آتے ہیں ، ان پر بیکٹیریاز کی موجودگی استعمال کرنیوالوں کو کافی صحت کے لحاظ سے کافی نقصان پہنچا سکتی ہے۔

ماہرین کے مطابق لوگوں کو چاہیے کہ اس معاملے میں احتیاط سے کام لیں۔