اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پنجاب حکومت کا سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق لیاقت علی چٹھہ کیخلاف مقدمہ الیکشن کمیشن کے رولز کی خلاف ورزی اور فوجداری ضابطہ کی خلاف ورزی پر درج کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

لیاقت چٹھہ کیخلاف مقدمہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی مدعیت میں درج کیا جائے گا۔

پاکستان میں انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کو قریب سے دیکھ رہے ہیں، امریکہ

لیاقت علی چٹھہ نےانتخابات کے متعلق اپنے متنازع بیان کے ذریعے ملک میں افراتفری پھیلائی۔