اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پاکستان میں انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کو قریب سے دیکھ رہے ہیں، امریکہ

واشگنٹن، امریکہ نے ایک مرتبہ پھر پاکستان میں 8 فروری 2024 کو ہونیوالے عام انتخابات کے دوران دھاندلی کے الزامات پر اظہار تشویش کردیا۔

رپورٹس میں ڈرانے دھمکانے اور ووٹرز کو دبانے، اس قسم کی چیزیں ہیں، دوسری جانب امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دھاندلی کے الزامات پر ورک کیا ہے، دھاندلی صرف پاکستان میں نہیں بلکہ دنیا میں کہیں بھی نہیں ہونی چاہیے۔

میں نے 70 ہزار ووٹوں سے ہارے امیدواروں کو جتوایا: کمشنر راولپنڈی

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کو قریب سے دیکھ رہے ہیں۔

واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انکا یہ کہنا تھا کہ مخلوط حکومت کا قیام پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، یہ فیصلہ امریکہ کو نہیں پاکستان کو کرنا ہے۔