اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

گجرات سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک کیساتھ بارش

صوبہ پنجاب کے شہر گجرات سمیت مختلف شہروں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق ضلع گجرات کے شہر کھاریاں، لالہ موسیٰ اور گردونواح کے علاقہ جات میں بارش کیساتھ تیز ہوائیں بھی چل رہی ہیں۔

پنجاب حکومت کا سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

صوبائی انتظامیہ کے احکامات کے مطابق ریسکیو حکام کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔