اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,787FansLike
9,989FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

حکومت میں پیپلزپارٹی کا کیا حصہ ہے یہ بلاول طے کریں گے، پیپلزپارٹی

کراچی، پیپلزپارٹی کے رہنما فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ نئی حکومت میں پیپلزپارٹی کا کیا حصہ ہے یہ بلاول طے کریں گے۔

کراچی میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ حکومتی تشکیل پر تمام جماعتوں کو مل بیٹھ کر فارمولا طے کرنا چاہیے کیونکہ ملک نئے الیکشن کا متحمل نہیں ہوسکتا۔

معاشی بحران سے گزر رہے ہیں لہذا سڑکوں پر نکلنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا، ملک میں قانون موجود ہے، الیکشن ٹربیونل بھی موجود ہیں۔

گجرات سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک کیساتھ بارش

سیاسی استحکام سے ہی معاشی استحکام ہوگا، پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ نئی حکومت میں پیپلزپارٹی کا کیا حصہ یہ بلاول فیصلہ کریں گے، حکومتی تشکیل کیلئے بات چیت جاری ہے۔