اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

نواز شریف اسلام آباد روانہ، اہم سیاسی ملاقاتیں متوقع

اسلام آباد، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوگئے ہیں۔

نواز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے سے اسلام آباد گئے ہیں، ذرائع کے مطابق نواز شریف کا تقریباََ 1 ہفتے تک مری میں قیام کا امکان ہے۔

مراد علی شاہ کو ایک بار پھر وزیراعلیٰ سندھ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد میں قیام کے دوران نواز شریف کی اہم سیاسی ملاقاتیں متوقع ہیں۔