اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

حلقہ این اے 47: ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے اسلام آباد حلقہ این اے 47 سے نو منتخب رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا ہے۔

حلقہ این اے 47 میں انتخابی عذرداری سے متعلق سنگل رکنی بینچ کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل منظور کرلی گئی۔

یاد رہے کہ پی ٹی آئی امیدوار شعیب شاہین نے طارق فضل چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج کیا تھا۔

صنم جاوید کے شوہر عتیق ریاض کی ضمانت منظور

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے کیس کی سماعت کی۔