اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

مخصوص نشستیں الاٹ کی جائیں، سنی اتحاد کونسل کا الیکشن کمیشن کو خط

اسلام آباد، سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں کے حصول کیلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو خط لکھ دیا۔

خط میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے 50 سے زائد کامیاب امیدوار سنی اتحاد کونسل میں شامل ہوچکے ہیں، جن کے نوٹیفکیشن 16 فروری کو جاری کیے گئے تھے۔

توڑ پھوڑ کیس: فرخ حبیب مقدمے سے ڈسچارج

خط میں استدعا کی گئی ہے کہ سنی اتحاد کونسل کو خواتین اور غیر مسلم مخصوص نشستیں الاٹ کی جائیں۔