اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

گریڈ 16 کے ٹیچرز کا آج ہونیوالا ٹیسٹ منسوخ

کراچی، سندھ پبلک سروس کمیشن (ایس پی ایس سی) کے گریڈ 16 کے ٹیچرز کا آج ہونیوالا ٹیسٹ منسوخ کردیا۔

کمیشن کے مطابق پرچہ لیک ہونے کی اطلاعات ملی تھیں ،کمیشن کی ساکھ کو برقرار رکھنے کیلئے ٹیسٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا، امیدواروں کو تحمل سے رہنے کی ہدایت کرتے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد جہاں ملیں گرفتار کرکے عدالت پیش کریں، ہائیکورٹ

ترجمان چیئرمین سندھ پبلک سروس کمیشن کی ہدایت کے مطاق معاملے کی تحقیق کرر ہے ہیں، منسوخ کیے گئے ٹیسٹ کی نئی تاریخ کا علان جلد کیا جائے گا۔