اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پاکستان کے ناظم الامور دہلی پہنچ گئے

اسلام آباد، بھارت میں تعینات کئے جانیوالے پاکستان کے نئے ناظم الامور سعد احمد وڑائچ اپنی سفارتی ذمہ داریاں سنبھالنے کیلئے بھارتی دارلحکومت دہلی پہنچ گئے ہیں۔

سفارتی ذرائع نے بتایا ہے کہ سابق ناظم الامور اعزاز خان کی جگہ سعد احمد وڑائچ ناظم الامور کا عہدہ سنبھالیں گے۔

انتخابات متنازع ہوچکے ہیں لہذا چیف الیکشن کمشنر استعفیٰ دیں، چیئرمین پی ٹی آئی