اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

2آزاد اراکین کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان

بلوچستان سے کامیاب 2 آزاد اراکین صوبائی اسمبلی نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

لاہور میں شہباز شریف سے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 41 اور پی بی 51 سے نو منتخب آزاد ارکان ولی محمد اور عبد الخالق ن لیگ میں شامل ہوئے۔

پاکستان کے ناظم الامور دہلی پہنچ گئے

ملاقات میں نومنتخب ارکان نے ن لیگ کیجانب سے وزیراعظم نامزد ہونے پر شہباز شریف کو مبارکباد دی، دوسری جانب دو ارکان کی شمولیت کے بعد بلوچستان اسمبلی میں ن لیگ کے ارکان کی تعداد 12 ہوگئی۔