اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ن لیگ کا اپنی پارلیمانی طاقت شو کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن کل پنجاب اسمبلی کے ارکان کی اپنی پارلیمانی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔

لاہور، مسلم لیگ ن نے پارلیمانی پاور شو کرنے کا فیصلہ کرلیا، مسلم لیگ ن کی نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل ہوگا۔

2آزاد اراکین کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان

پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاتی امرا میں ہوگا، آزاد حیثیت میں ن لیگ میں شامل ہونیوالے ارکان بھی اجلاس میں شریک ہوں گے، ن لیگ اپنے حمایت یافتہ ارکان کی مکمل طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔

پارلیمانی پارٹی میں سپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے حکمت عملی مرتب کی جائے گی۔