اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

کانگریس رہنما سونیا گاندھی بلا مقابلہ راجیہ سبھاکی رکن منتخب

نئی دہلی، بھارتی اپوزیشن لیڈر اور کانگریس کی سربراہ سونیا گاندھی ریاست راجھستان سے ایوان بالا کیلئے بلا مقابلہ منتخب ہوگئیں۔

لوک سبھا (ایوان زیریں) کی 5 بار رکن رہنے والی کانگریس رہنما 77 سالہ سونیا گاندھی پہلی بار راجیہ سبھا (ایوان بالا) کی رکن منتخب ہوگئیں۔

ن لیگ کا اپنی پارلیمانی طاقت شو کرنے کا فیصلہ

سونیا گاندھی نے یہ نشست راجستھان سے بلامقابلہ حاصل کی ہے، سونیا گاندھی راجیہ سبھا میں کانگریس کے رکن منموہن سنگھ کے 3 اپریل کو ریٹائرمنٹ پر انکی جگہ رکن منتخب ہوئی ہیں۔