اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

9 مئی مقدمات: اعجاز چوہدری کا جیل ٹرائل چیلنج کرنے کا فیصلہ

لاہور، پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری نے 9 مئی کے مقدمات کا جیل ٹرائل لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔

سینیٹر اعجاز چوہدری نے اپنے وکیل کی وساطت سے درخواست دائر کی۔ درخواست میں پنجاب حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا، درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ 9 مئی کے مقدمے کا جیل ٹرائل قانون کے منافی کیا جا رہا ہے۔

کانگریس رہنما سونیا گاندھی بلا مقابلہ راجیہ سبھاکی رکن منتخب

درخواست میں استدعا کی گئی کہ جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن قانون کے برعکس جاری کیا گیا، عدالت جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے، عدالت مقدمات کا ٹرائل باقاعدہ عدالت میں کرنے کا حکم۔