اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,697FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور، ادویات کی قیمتوں کے تعین کے نوٹیفکیشن کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔

درخواست گزار شہری محمد اسلم نے کہا کہ ادویات کی قیمتیں مقرر کرنے کیلئے نگران حکومت نے قانون کے منافی نوٹیفکیشن جاری کیا۔

نوٹیفکیشن کے بعد ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا، درخواست میں یہ کہا گیا ہے کہ حکومت کے پاس یہ اختیار نہیں، عوامی اور جمہوری حکومت آنے والی ہے یہ اقدام وہ کرسکتی ہے۔

ویرات کوہلی کے ہاں بیٹے کی پیدائش

درخواست گزار نے استدعا کی ہے کہ موجودہ نوٹیفکیشن آئین اور قانون کے منافی ہے، عدالت درخواست کے حتمی فیصلے تک نوٹیفکیشن معطل کرنے کا حکم دے۔