اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پیپلزپارٹی نے گورنر پنجاب کیلئے 3 نام چن لیے

اسلام آباد، پیپلزپارٹی کی قیادت نے گورنر پنجاب کیلئے 3 نام چن لیے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب کیلئے مخدوم احمد محمود، قمر زمان کائرہ اور ندیم افضل چن کے نام زیر غور ہیں۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ مخدوم احمد محمود پارٹی قیادت کی پہلی ترجیح ہوں گے، مخدوم احمد محمود مسلم لیگ (ن) کیلئے بھی قابل قبول ہوں گے۔

ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج