اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

او آئی سی وزراء اطلاعات کا غیر معمولی اجلاس 24 فروری کو استنبول میں ہوگا

جدہ، اسلامی تعاون تنظیم کے وزراء اطلاعات کا ایک غیر معمولی اجلاس 24 فروری کو استنبول میں ہوگا۔

اجلاس میں مقبوضہ فلسطینی علاقے میں صحافیوں اور میڈیا ادراوں کیخلاف اسرائیلی قابض انتظامیہ کی جارحیت اور غلط معلومات کا مقابلہ کرنے کیلئے مشترکہ کوششوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

سپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے کس نام پر اتفاق ہوا ہے؟

او آئی سی کیجانب سے جدہ میں جاری بیان کے مطابق ترکی اسلامی کانفرنس کے وزرائے اطلاعات کی کانفرنس کی میزبانی او آئی سی کے وزرائے اطلاعات کے موجودہ چیئرمین کی حیثیت سے کررہاہے۔