اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بزرگ شخص پر گولیوں کی بوچھاڑ، 14 سالہ لڑکا شدید زخمی

کراچی، ادھیڑ عمر شخص پر گولیاں برسا دی گئیں، پولیس نے ٹارگٹ کلنگ کا خدشہ ظاہر کر دیا، واقعے میں 14 سالہ لڑکا بھی شدید زخمی ہوگیا۔

کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی کے قریب فائرنگ سے ادھیڑ عمر شخص چل بسا جبکہ 14 سالہ لڑکا شدید زخمی ہوا ہے۔ مقتول کی شناخت جاوید اقبال کے نام سے ہوئی جو ناتھا خان گوٹھ کا رہائشی تھا۔

او آئی سی وزراء اطلاعات کا غیر معمولی اجلاس 24 فروری کو استنبول میں ہوگا

ایس ایس پی کورنگی کا کہنا تھا کہ فائرنگ کے دوران ایک 14 سالہ لڑکا بھی زخمی ہوا، تحقیقات جاری ہیں۔