اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پی ٹی آئی اور لیاقت چٹھہ کا گٹھ جوڑ سامنے آگیا، ریٹائرمنٹ سے 2 ہفتے قبل مستعفی

راولپنڈی، پی ٹی آئی اور لیاقت چٹھہ کا گٹھ جوڑ سامنے آگیا، پی ٹی آئی کے دور میں لیاقت چٹھہ اہم عہدوں پر تعینات اور لوٹ مار میں ملوث رہے۔

پی ٹی آئی کے دور حکومت میں لیاقت چٹھہ ڈی جی پنجاب ہاؤسنگ تعینات رہے۔ لیاقت چٹھہ کے دور میں نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ میں بڑا فراڈ سامنے آیا۔

بزرگ شخص پر گولیوں کی بوچھاڑ، 14 سالہ لڑکا شدید زخمی

لیاقت چٹھہ بطور سیکرٹری ہاؤسنگ جنوبی پنجاب سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کیلئے لوٹ مار میں ملوث رہے، اسکے بعد عثمان بزدار نے لیاقت چٹھہ کو کمشنر ڈی جی خان تعینات کیا، اپنی ریٹائرمنٹ سے 2 ہفتے پہلے لیاقت چٹھہ نے الیکشن میں دھاندلی کا ڈرامہ رچایا۔