اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پی ٹی آئی کا آئندہ 2 ہفتوں میں انٹر اپارٹی انتخابات کرانے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ 2 ہفتوں میں انٹر اپارٹی انتخابات کرانے کا فیصلہ کرلیا۔

پی ٹی آئی نے انٹراپارٹی انتخابات کی تیاریاں شروع کردی ہیں اور پارٹی کا الیکشن کمیشن جلد انٹراپارٹی انتخابات کا شیڈول جاری کرے گا۔

پی ٹی آئی اور لیاقت چٹھہ کا گٹھ جوڑ سامنے آگیا، ریٹائرمنٹ سے 2 ہفتے قبل مستعفی

خیال رہے کہ الیکشن کمیشن کیجانب سے 2 بار انٹراپارٹی کے الیکشن کو کالعدم قرار دیا جا چکا ہے۔

انٹراپارٹی الیکشن منظور ہونے کے بعد پی ٹی آئی بطور جماعت ضمنی الیکشن میں حصہ لے سکے گی۔