اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

امیر بالاج ٹیپو قتل کیس: پولیس نے طیفی و گوگی بٹ کا سفری ریکارڈ حاصل کرلیا

لاہور، امیر بالاج ٹیپو قتل کیس کی تفتیش کیلئے پولیس نے طیفی اور گوگی بٹ کا سفری ریکارڈ حاصل کرلیا۔

ملزم گوگی بٹ کے بیرون ملک فرار ہونیکا ریکارڈ موجود نہیں، البتہ طیفی بٹ 19 فروری کو دبئی گیا، اسلام آباد سے روانہ ہوا تھا، وقوعہ کے قاتل ظفر حسین کا پستول شکیل بٹ نے اٹھایا تھا جس سے انویسٹی گیشن پولیس نے برآمد کروا لیا۔

پی ٹی آئی کا آئندہ 2 ہفتوں میں انٹر اپارٹی انتخابات کرانے کا فیصلہ

حملے میں زخمی سابق ڈی ایس پی اکبر اقبال بلا کے بیٹے کی حالت تشویشناک ہے دوسرے زخمی عثمان اکبر کا بھی علاج جاری ہے۔