اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

عبدالامیر خٹک کمشنر راولپنڈی تعینات

راولپنڈی، پنجاب حکومت محمد عبدالامیر خٹک کو کمشنر راولپنڈی تعینات کردیا۔

عبد الامیر خٹک کے پاس کمشنر ملتان کا اضافی چارج تھا، سابق ڈپٹی کمشنر لیاقت علی چٹھہ کو 17 فروری کو عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا، جسکے بعد پنجاب حکومت نے سیف انور جپہ کو قائم مقام کمشنر راولپنڈی تعینات کیا تھا۔

امیر بالاج ٹیپو قتل کیس: پولیس نے طیفی و گوگی بٹ کا سفری ریکارڈ حاصل کرلیا

اب پنجاب حکومت کیجانب سے عبد الامیر خٹک کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔