اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی موسٹ فیورٹ امیدوار قرار

پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت نے چیئرمین سینیٹ کی نامزدگی کیلئے مشاورت شروع کردی۔

گزشتہ روز صوبوں اور وفاق میں حکومت سازی کے معاملے میں ن لیگ اور پی پی کے درمیان معاملات طے پا گئے۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ پیپلزپارٹی اور ڈپٹی چیئر مین سینیٹ ن لیگ میں سے ہوگا، چیئرمین سینیٹ کیلئے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی موسٹ فیورٹ امیدوار ہیں، یوسف رضا گیلانی کی مدت ابھی 3 سال رہتی ہے۔

نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی ترجیحات بتا دی

چیئرمین سینیٹ بننے کی صورت میں وہ قومی اسمبلی سیٹ چھوڑ دیں گے، یوسف رضا گیلانی کی نشست پر انکا بیٹا ضمنی الیکشن لڑے گا۔