اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,091,060FansLike
10,010FollowersFollow
597,300FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی ترجیحات بتا دی

پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی ترجیحات کا اعلان کر دیا۔

پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ پنجاب کے 297 حلقے میرے لئے ضلعے ہوں گے، صحت، تعلیم، انفراسٹرکچر، لاء اینڈ آرڈر، زراعت، آئی ٹی وغیرہ سب پر مساوی تقسیم ہوگی۔

عبدالامیر خٹک کمشنر راولپنڈی تعینات

مریم نواز کا کہنا تھا کہ حکومت اور جماعت کی سطح پر ہم نے اپنی ترجیحات کاروڈ میپ مرتب کرلیا ہے، ایم پی ایز میرے بازو اور طاقت ہوں گے