اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,697FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ملک میں فیصلے پہلے ہوتے ہیں اور الیکشن بعد میں، سراج الحق

لاہور، امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ اس ملک میں فیصلے پہلے ہوتے ہیں اور الیکشن بعد میں۔

سراج الحق نے کہا کہ الیکشن کے نام پر ڈرامہ رچایا گیا، اس سے بڑھ کر مذاق کیا ہوگا کہ تمام بین الاقوامی اداروں نے الیکشن میں دھاندلی پر تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی موسٹ فیورٹ امیدوار قرار

1970 سے ملک کیساتھ ڈرامہ کیا جارہاہے، ابھی تک ختم نہیں ہوا، ہمارے نتائج تبدیل کیے گئے، فارم 45 اور فارم 47 کے نتائج مختلف ہیں۔

سراج الحق نے کہا کہ ملک میں 2 کمپنیاں باری لیتی رہتی ہیں، نواز شریف نے ووٹ کو عزت کا نعرہ لگایا لیکن بعد میں پھر گئے۔