اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

44 فیصد پاکستانی اپنی مالی حالت سے پریشان، سروے

سروے رپورٹ کے مطابق 44 فیصد پاکستانی اپنی مالی حالت سے پریشان ہیں۔

اس بات کا انکشاف عوامی آراء جاننے کے حوالے سے معروف ادارے گیلپ پاکستان کے نئے سروے میں ہوا ہے، سروے میں 44 فیصد پاکستانیوں نے کہا کہ و ہ اپنی مالی حالت سے پریشان ہیں، 10 سال پہلے کے مقابلے میں وہ مالی حالت سے پریشان ہیں، 10 سال پہلے کے مقابلے میں وہ مالی طور ہر مزید کمزور ہوئے ہیں۔

سنی اتحاد کونسل کا مخصوص نشستوں کے حصول کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع

25 فیصد پاکستانیوں کی مالی طور پر خو د کو ٹھیک سمجھتے ہیں۔
سروے میں 16 فیصد نے 10 سال پہلے کے مقابلے میں کوئی فرق نہ آنے کا بتایا اور رائے دی کہ جیسی مالی حالت پہلے تھی اب ویسی ہی ہے۔