اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

اگر اتحادی حکومت اچھا نہیں کرے گی تو ڈس کریڈٹ ہوگا، رانا ثناءاللہ

اسلام آباد، مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ اگر اتحادی حکومت اچھا نہیں کرے گی تو ڈس کریڈٹ ہوگا۔

رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ یہ صرف 3 جماعتیں ہیں، شہباز شریف نے 13 جماعتوں کا اتحاد 16 ماہ چلایا، ہم نے اگر کوشش کی ہے تو برا نہیں کیا۔

44 فیصد پاکستانی اپنی مالی حالت سے پریشان، سروے

ن لیگ پنجاب کے صدر نے یہ بھی کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت بنانا چاہتی ہے تو بنالے، ہم نے کب روکا ہے؟ وہ تو کہتے ہیں ہم نے کسی سے بات ہی نہیں کرنی ہے، پی ٹی آئی والوں کی سیاست جدا ہے، یہ ملک کو عنقریب کسی حادثے سے دوچار کریں گے۔