اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

مسافر کے بیگ سے 1 لاکھ جعلی درہم برآمد

کراچی ایئر پورٹ پر مسافر کے بیگ سے 1 لاکھ جعلی اماراتی درہم برآمد کرلیے گئے۔

اسسٹنٹ کلکٹر کسٹمز کے مطابق ملزم کراچی ایئر پورٹ سے شارجہ کیلئے روانہ ہورہا تھا جہاں تلاشی لینے پر اس کے بیگ سے 1 لاکھ جعلی درہم برآمد ہوئے۔

مریم نواز کا یہی خواب تھا، وہ اپنا شوق پورا کرلیں، علیمہ خان

ملزم نے بہت مہارت سے بیگ کے نچلے حصے میں کرنسی چھپا رکھی تھی جسکی نشاندہی اسکین کرلی گئی، اسسٹنٹ کلکٹر کے مطابق ایئر پورٹ سے مسافر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔