اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پیپلزپارٹی نے 3 سینیٹرز کو قومی اور صوبائی اسمبلی کا حلف اٹھانے سے روک دیا

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نے تین سینیٹرز کو قومی اور صوبائی اسمبلی کے رکن کے طور پر حلف اٹھانے سے روک دیا۔

خبرروں کے مطابق سینیٹر یوسف رضا گیلانی فی الحال رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے حلف نہیں اٹھائیں گے۔ جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹر نثار کھوڑو سندھ اسمبلی کے رکن منتخب ہونے کے باوجود فی الحال حلف نہیں اٹھائیں گے۔

پولیس نے اگر اسلم اقبال کو گرفتار کرنے کی کوشش کی تو آئی جی کیخلاف کارروائی ہوگی، ہائیکورٹ

سینیٹر جام مہتاب ڈہر پی ایس 18 گھوٹکی سے کامیاب ہوئے وہ بھی فی الحال حلف نہیں اٹھائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فیصلہ سینیٹ انتخابات میں عددی اکثریت برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا۔