اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

مستونگ میں فائرنگ، 1شخص جاں بحق اور 2 شدید زخمی

کوئٹہ، مستونگ میں سڑک پر اندھا دھند فائرنگ کے دوران 1 شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

فائرنگ کا واقعہ بائی پاس روڈ پر پیش آیا جہاں ملزمان نے اندھا دھند گولیاں برسائیں اور اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہوگئے۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور لاش و زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر کے تفتیش شروع کردی۔

طالب علم نے امتحان دینے کے بعد خودکشی کرلی