اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

871,308FansLike
9,993FollowersFollow
567,000FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

عمران ریاض کی گرفتاری، اینٹی کرپشن سے جواب طلب

اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے صحافی عمران ریاض خان کی درخواست ضمانت پر اینٹی کرپشن سے جواب طلب کرلیا۔

اینٹی کرپشن عدالت نے سینئر صحافی عمران ریاض خان کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ جج صفدر علی بھٹی نے نوٹس جاری کرتے ہوئے اینٹی کرپشن سے جواب طلب کرلیا اور سماعت پیر تک کے لیے ملتوی کردی۔

وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ عمران ریاض خان کیخلاف جھوٹا، بے بنیاد مقدمہ درج کیا گیا، انہیں سیاسی اور ذاتی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

منظور وسان کا پیر صدر الدین شاہ کو خیر پور سے الیکشن لڑنے کا چیلنج

ان کیخلاف اینٹی کرپشن ایک بھی ثبوت عدالت میں پیش نہیں کر سکا، عدالت عمران ریاض خان کی درخواست ضمانت منظور کرکے رہا کرنے کا حکم دے۔