اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

نوکری نہ ملنے پر نوجوان نے تعلیمی اسناد کو آگ لگا کر خود کشی کرلی

بھارت میں ایک نوجوان نے نوکری نہ ملنے پر احتجاجاََ اپنی تعلیمی اسناد کو آگ لگا کر خود کشی کرلی۔

یہ واقعہ ریاست اترپردیش میں پیش آیا جہاں ایک نوجوان نے دل برداشتہ ہوکر اپنی جان لے لی۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 24 سالہ نوجوان برجیش پال نے پولیس میں بھرتی ہونے کیلئے امتحان دیا لیکن اسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، اس نے نوکری نہ ملنے پر اپنی ڈگریوں کو آگ لگا کر گھر میں خود کشی کرلی۔

عمران ریاض کی گرفتاری، اینٹی کرپشن سے جواب طلب