اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,888FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

اگر صدر بنا تو برطانوی شہزادہ کیساتھ خصوصی برتاؤ نہیں رکھا جائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکہ، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر صدر بنا تو برطانوی شہزادہ ہیری کیساتھ خصوصی برتاؤ نہیں رکھا جائے گا۔

امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ نے برطانوی جوڑے پر بہت زیادہ مہربانی کی ہوئی ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ برطانوی شہزادہ ہیری نے ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کو دھوکہ دیا، اس بات کی شہزادہ ہیری کو معافی نہیں مل سکتی، اگر میں صدر منتخب ہوا تو شہزادہ ہیری کی کوئی مدد نہیں کروں گا، فیصلہ کرنا میرے اختیار میں ہوا تو ہیری اپنے ذمہ دار خود ہوں گے۔

ہر 5 سال بعد پچھلا لاڈلا زیر اور نیا لاڈلا آنکھوں کا تارا بن جاتا ہے، جماعت اسلامی

خیال رہے کہ برطانوی شہزادہ ہیری اور انکی اہلیہ میگھن مارکل 2020 میں برطانیہ سے امریکہ منتقل ہوئے تھے۔