اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

874,836FansLike
9,998FollowersFollow
568,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

عوام نے انتخابات میں پروپیگنڈا کرنے والوں کو مسترد کر دیا ہے، سعد رفیق

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عوام نے ان انتخابات میں پروپیگنڈا کرنے والوں کو مسترد کر دیا ہے۔

لاہور میں تقریب سے خطاب میں سعد رفیق نے کہا کہ عوام نے ہر ظلم برداشت کیا لیکن نہ اپنا راستہ بدلا اور نہ ہی اپنا نظریہ چھوڑا۔

اگر صدر بنا تو برطانوی شہزادہ کیساتھ خصوصی برتاؤ نہیں رکھا جائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

سعد رفیق کا کہنا تھا کہ عوام کا شکریہ اداکرتے ہیں کہ انہوں نے انتخابی جدوجہد میں ن لیگ کا بھرپور دیا، انتخابی نتائج کا فیصلہ کھلے دل سے قبول کیا ہے۔