اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

وزیراعلیٰ پنجاب کا خاتون کو پرتشدد ہجوم سے بچانے پر اے ایس پی کو خراج تحسین

لاہور، نامزد وزیراعلیٰ پنجاب نے خاتون کو پرتشدد ہجوم سے بچانے پر اے ایس پی شہر بانو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

نامزد وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ اے ایس پی گلبرگ شہر بانو نقوی نے بہادری، عقل مندی اور فرض شناسی کا مظاہرہ کیا۔

شہر بانو وقت پر نہ پہنچتیں تو حادثہ ہونے کا خطرہ تھا، شہر بانو آپ کا شکریہ! آپ پر ہم سب کو فخر ہے، دباؤ، تعداد اور حالات کا مقابلہ کرتے ہوئے آپ نے قانون اور انسانیت دونوں کا سر اونچا کیا۔

میرے دل میں کسی کیلئے انتقام کی خواہش نہیں ہے، مریم نواز

توقع کرتی ہوں مستقبل میں بھی ادارے اسی جذبے کیساتھ اپنا کام کریں گے۔