اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

867,316FansLike
9,993FollowersFollow
565,700FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

پاک فوج نے بھارتی فضائیہ کا کوآڈ کاپٹر مار گرایا

پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی فضائیہ کا کوآڈ کاپٹر مار گرایا۔

پاک فوج نے 25 فروری کو دن 12 بج کر 55 منٹ پر لائن آف کنٹرول پر پاکستانی علاقے کی جاسوسی کرنیوالے بھارتی فضائیہ کے کواڈ کاپٹر کومار گرایا۔

26 فروری کو ایل او سی میں پاکستانی علاقے میں کواڈ کاپٹر کی باقیات مل گئیں، اس کواڈ کاپٹر پر بھارتی فضائیہ کی ایک یونٹ کا نشان بھی موجود ہے جو اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ یہ کواڈ کاپٹر بھارتی فضائیہ کا ہے۔

پاکستان سپر لیگ کے میچز کیلئے فول پروف سیکورٹی پلان تیار

یاد رہے کہ 27 فروری 2019ء کو پاک فضائیہ نے پاکستانی حدود کیخلاف ورزی کرنیوالے بھارتی جنگی طیاروں کو بھی آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ میں مار گرایا تھا۔