اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

845,946FansLike
9,978FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پاکستان سپر لیگ کے میچز کیلئے فول پروف سیکورٹی پلان تیار

کراچی میں پاکستان سپر لیگ کے میچز کیلئے فول پروف سیکورٹی پلان تیار کرلیا گیا۔

کراچی میں پی ایس ایل میچز کا دور 28 فروری سے 18 مارچ تک جاری رہے گا جس میں ایس ایس یو کے 1 ہزار کمانڈوز سکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے۔

سکیورٹی حکام کے مطابق میچز کے دوران ٹریفک پولیس، ڈسٹرکٹ پولیس اور رینجرز بھی فرائض انجام دیں گے جبکہ کمانڈوز اسٹیڈیم، پریکٹس گراؤنڈ، ایئرپورٹ، روٹس اور دیگر مقامات پر تعینات ہوں گے۔

صحافی اسد طور کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

شائقین کیلئے چائنا گراؤنڈ کی پارکنگ کیلئے مختص کیا گیا ہے، میچ 3 گھنٹے قبل اسٹیڈیم کے دروازے کھولے جائیں گے جبکہ اسٹیڈیم آنے والوں کیلئے اصل شناختی کارڈ ساتھ رکھنا لازم ہے۔