اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

866,440FansLike
9,992FollowersFollow
565,500FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

صحافی اسد طور کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد، اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تضحیک کے کیس میں گرفتار صحافی اسد طور کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے گرفتار صحافی اسد طور کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پیش کیا، ایف آئی اے نے اسد طور کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔

کے پی حکومت کا اسکول میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شبیر نے ایف آئی کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے صحافی اسد طور کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔