اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

نامزد وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور

پشاور ہائیکورٹ نے 19 مارچ تک علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور کرکے مقدمات کی تفصیل طلب کرلی۔

پشاور ہائیکورٹ نے نامزد وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کی 19 مارچ تک ضمانت منظور کرلی۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نامزد وزیراعلیٰ خیبر پختوانخواہ علی امین گنڈا پور کی مقدمات کی تفصیل کیلئے کیس پر پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے سماعت کی۔

قومی ایئر لائن کی فضائی میزبان ٹورنٹو میں لاپتا

پشاور ہائیکورٹ کیجانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ علی امین گنڈا پور کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کیا جائے، یاد رہے کہ عدالت نے 19 مارچ تک نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور کرکے مقدمات کی تفصیل طلب کرلی۔