اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

قومی اسمبلی کے 3 حلقوں سے متعلق عذرداری کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد، الیکشن کمیشن نے کراچی کے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں سے متعلق عذرداری کی درخواستیں مسترد کردیں۔

کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 237 سے امیدوار ظہور الدین، این اے 239 سے محمد یاسر اور این اے 241 سے تحریک انصاف کے امیدوار خرم شیر زمان کی درخواستیں مسترد کی گئیں۔

نامزد وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور

الیکشن کمیشن نے تینوں درخواست گزاروں کو الیکشن ٹربیونل سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے۔

یاد رہے کہ قومی اسمبلی کی ان تینوں نشستوں پر پی پی کے امیدوار کامیاب ہوئے تھے۔