اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

871,308FansLike
9,993FollowersFollow
567,000FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

پاک فوج کیساتھ رائل سعودی لینڈ فورسز کی ٹریننگ کی اختتامی تقریب کا انعقاد

ملتان، انٹر سروس پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملتان میں پاک فوج کیساتھ رائل سعودی لینڈ فورسز کی آن جاب ٹریننگ کی اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

پاک فوج کی تربیتی مشق 15 جنوری سے 26 جنوری تک ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کیلئے منعقد کی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مشق میں روایتی آپریشنز کیساتھ ساتھ ذیلی روایتی آپریشنز شامل تھے، کورکمانڈر ملتان نے بطور مہمان خصوصی مشق کا مشاہدہ کیا۔

قومی اسمبلی کے 3 حلقوں سے متعلق عذرداری کی درخواستیں مسترد

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق مہمان خصوصی نے تربیت کے حاصل کردہ معیارات پر اطمینان کا اظہار کیا۔