اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,802FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

اگلے ہفتے سے حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی ہوسکتی ہے، امریکی صدر

واشنگٹن، امریکی صدر جوبائیڈن نے امید ظاہر کی ہے کہ اگلے ہفتے سے حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی ہوسکتی ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق اس بات کا امکان ہے کہ جنگ بندی 4 مارچ سے ہوسکتی ہے جس سے صاف لگتا ہے دونوں اطراف سے شرائط کی قبولیت ہو چکی ہے، تقریبا 5 ماہ پر محیط اس جنگ میں اب تک روس اور یوکرین کے درمیان ہونیوالی جنگ کے 2 برسوں کی ہلاکتوں کے مقابلے میں 3 گنا فلسطینی شہید کیے جاچکے ہیں۔

پاک فوج کیساتھ رائل سعودی لینڈ فورسز کی ٹریننگ کی اختتامی تقریب کا انعقاد

اسرائیلی سکیورٹی اداروں نے حماس کی اس کارروائی کو روکنے میں ناکامی تسلیم کی تھی ، اگرچہ حماس کا یہ حملہ ایک دن کا تھا لیکن اسکے بعداسرائیل نے انتقامی کارروائیوں کا نہ ختم ہونیوالا سلسلہ شروع کردیا،واضح رہے کہ اب تک 30 ہزار فلسطینی شہید ہو چکے ہیں اور 23 لاکھ بے گھر ہو چکے ہیں۔