اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ہری پور: بس کھائی میں گر گئی، 7 افراد جاں بحق

ہری پورکے علاقے خان پور میں بس کھائی میں گر گئی جسکے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ خان پور کے پہاڑی علاقہ بگراں کے قریب پیش آیا جہاں بس کھائی میں گر گئی۔

حادثے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ خواتین سمیت 15 افراد زخمی ہوئے، ریسکیو حکام کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو خانپور اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے کہ اسمبلی میں بندے انکے مطابق ہوں، مولانا فضل الرحمان